☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 14768
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 14768
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " رَأَيْتُ الْأَئِمَّةَ أَئِمَّةَ الْمَوْسِمِ يَتَحَرَّوْنَ بِغُدُوِّهِمْ إلَى عَرَفَاتٍ طُلُوعَ الشَّمْسِ , وَلَا أَرَاهُمْ تَحَرَّوْا بِهِ إلَّا فِعْلَ نَبِيِّهِمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے حج کے زمانہ کے ائمہ کو دیکھا کہ وہ طلوع شمس تک عرفات میں ٹھہرتے تھے اور میں نے ان کو ٹھہرتے ہوئے نہیں دیکھا مگر ان کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فعل کی وجہ سے (کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اسی طرح کیا تھا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15168، ترقيم محمد عوامة 14768)
الحديث السابق → (14767) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (14769)