حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ الْقَاسِمِ الْفَجْرَ بِمِنًى , ثُمَّ مَكَثَ سَاعَةً , ثُمَّ ارْتَحَلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ میں نے فجر کی نماز حضرت قاسم کے ساتھ منیٰ میں ادا کی، پھر کچھ دیر ٹھہرے اور پھر عرفات کی طرف چل پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15169]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15169، ترقيم محمد عوامة 14769)