☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14719
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14719
حدیث نمبر: 14719 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: قَالَ الْحَكَمُ لِإِبْرَاهِيمَ: رَأَيْتُ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ " يَقُومُ عَلَى الصَّفَا قَدْرَ مَا يَقْرَأُ الرَّجُلُ عِشْرِينَ وَمِائَةَ آيَةٍ"، قَالَ: إنَّهُ لَفَقِيهٌ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم نے حضرت ابراہیم سے فرمایا: میں نے حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث کو دیکھا کہ آپ صفا پر اتنی دیر کھڑے رہے جتنی دیر میں آدمی ایک سو بیس آیتوں کی تلاوت کرلے حالانکہ وہ فقیہ بھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15113، ترقيم محمد عوامة 14719)
پچھلی حدیث → (14718) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14720)