حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ " كَرِهَ الْإِعْرَابَ لِلْمُحْرِمِ , قُلْتُ: وَمَا الْإِعْرَابُ؟ قَالَ: أَنْ يَقُولَ: لَوْ أَحْلَلْتُ قَدْ أَصَبْتُكِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس محرم کے لیے فحش کلام کرنے کو ناپسند کرتے تھے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا فحش کلام کیا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ یوں کہنا: اگر میں احرام میں نہ ہوتا تو تجھے پا لیتا (ہمبستری کرتا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15101، ترقيم محمد عوامة 14708)