ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: يُمَثَّلُ هَذَا الْبَيْتَ وَهُوَ مُحْرِمٌ , قَالَ: وَهُنَّ يَمْشِينَ بِنَا هَمِيسًا إنْ يَصْدُقِ الطَّيْرُ يَكُنْ لَمِيسَا , قَالَ: فَقِيلَ لَهُ: تَقُولُ هَذَا وَأَنْتَ مُحْرِمٌ؟ فَقَالَ: " إنَّمَا الْفُحْشُ مَا وُجِّهَ بِهِ النِّسَاءُ , وَهُمْ مُحْرِمُونَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے حالت احرام میں اس شعر کی مثال پیش کی:”وہ اونٹ کی چال چل کے ہمارے پاس سے گزرتی ہیں، اگر پرندہ سچ بولے تو ہم کسی مانوس کو محسوس کرتے ہیں۔“ آپ سے کہا گیا کہ آپ حالت احرام میں فحش کلام کر رہے ہیں، آپ نے فرمایا فحش کلام تو وہ ہوتا ہے جس سے حالت احرام میں عورتوں کو خطاب کیا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15099، ترقيم محمد عوامة 14707)