☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14684
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14684
حدیث نمبر: 14684 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عِيَاضٍ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَنْ " قَوْمٍ مُحْرِمِينَ لَقُوا قَوْمًا حَلَالًا مَعَهُمْ لَحْمُ صَيْدٍ فَإِمَّا بَاعُوهُمْ , وَإِمَّا أَطْعَمُوهُمْ؟ فَقَالَ: لَا بَأْسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود سے دریافت کیا گیا کہ محرم جماعت کی بغیر احرام والی جماعت سے ملاقات ہوئی اور ان کے پاس شکار کیا ہوا جانور کا گوشت ہو، تو کیا یہ اس سے خرید لے یا وہ ان کو کھلا دیں؟ آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15076، ترقيم محمد عوامة 14684)
پچھلی حدیث → (14683) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14685)