☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 14684
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 14684
ابْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عِيَاضٍ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ مَسْعُودٍ عَنْ " قَوْمٍ مُحْرِمِينَ لَقُوا قَوْمًا حَلَالًا مَعَهُمْ لَحْمُ صَيْدٍ فَإِمَّا بَاعُوهُمْ , وَإِمَّا أَطْعَمُوهُمْ؟ فَقَالَ: لَا بَأْسَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود سے دریافت کیا گیا کہ محرم جماعت کی بغیر احرام والی جماعت سے ملاقات ہوئی اور ان کے پاس شکار کیا ہوا جانور کا گوشت ہو، تو کیا یہ اس سے خرید لے یا وہ ان کو کھلا دیں؟ آپ نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15076]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15076، ترقيم محمد عوامة 14684)
الحديث السابق → (14683) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (14685)