☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14683
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14683
حدیث نمبر: 14683 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ حلال شخص کا شکار کیا ہوا جانور محرم کھالے، جب کہ اس شخص نے اس کے لیے اور اس کے ہتھیار سے شکار نہ کیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15074]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15074، ترقيم محمد عوامة 14683)
پچھلی حدیث → (14682) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14684)