☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14682
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14682
حدیث نمبر: 14682 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ كَانَ " يَتَزَوَّدُ صَفِيفَ الْوَحْشِ وَهُوَ مُحْرِمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ حضرت زبیر بن العوام حالت احرام میں حمار وحشی کے خشک گوشت کا زاد راہ (توشہ) اختیار کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15073]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15073، ترقيم محمد عوامة 14682)
پچھلی حدیث → (14681) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14683)