☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14663
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14663
حدیث نمبر: 14663 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ:" إِذَا كَانَتِ الأُولَى تَطَوُّعًا، تَنْحَرْهُمَا جَمِيعًا , وَإِذَا كَانَتْ وَاجِبَةً صَنَعَ بِالْأُخْرَى مَا شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر پہلا جانور (گم ہونے والا) نفلی تھا تو پھر دونوں کو ذبح کرے گا اور اگر پہلا جانور واجب تھا تو پھر اسی کو ذبح کرے گا دوسرے جانور میں اس کی مرضی ہے چاہے تو ذبح کرے اگر چاہے تو نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15052]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15052، ترقيم محمد عوامة 14663)
پچھلی حدیث → (14662) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14664)