☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 14664
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 14664
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ , أنهما قَالَا فِي رَجُلٍ أَضَلَّ بَدَنَتَهُ تَطَوُّعًا فَاشْتَرَى أُخْرَى؟ قَالَا:" إنْ كَانَ قَلَّدَ الَّتِي اشْتَرَى نَحَرَهُمَا , وَإِنْ كَانَ لَمْ يُقَلِّدْهَا بَاعَهَا إنْ شَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر نفلی قربانی والا جانور گم ہوگیا اور اس نے اس کی جگہ دوسرا خرید لیا اور اس کو بھی قلادہ ڈال دیا تو اب دونوں کو ذبح کرے گا اور اگر ابھی تک قلادہ نہیں ڈالا تو اگر چاہے تو اس کو فروخت کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15053]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15053، ترقيم محمد عوامة 14664)
← Previous Hadith (14663) Back to Bab Next Hadith → (14665)