☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14664
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14664
حدیث نمبر: 14664 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ , أنهما قَالَا فِي رَجُلٍ أَضَلَّ بَدَنَتَهُ تَطَوُّعًا فَاشْتَرَى أُخْرَى؟ قَالَا:" إنْ كَانَ قَلَّدَ الَّتِي اشْتَرَى نَحَرَهُمَا , وَإِنْ كَانَ لَمْ يُقَلِّدْهَا بَاعَهَا إنْ شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر نفلی قربانی والا جانور گم ہوگیا اور اس نے اس کی جگہ دوسرا خرید لیا اور اس کو بھی قلادہ ڈال دیا تو اب دونوں کو ذبح کرے گا اور اگر ابھی تک قلادہ نہیں ڈالا تو اگر چاہے تو اس کو فروخت کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15053]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15053، ترقيم محمد عوامة 14664)
پچھلی حدیث → (14663) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14665)