☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14644
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14644
حدیث نمبر: 14644 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ " الْمُحْرِمِ يُغَطَّى رَأْسُهُ إذَا مَاتَ وَإِذَا كُفِّنَ؟ قَالَ: قَدْ غَطَّى ابْنُ عُمَرَ وَكَشَفَ غَيْرُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم کا اگر انتقال ہوجائے تو اس کو کفن دیتے وقت اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا تو ڈھانپا گیا تھا مگر آپ کے علاوہ کسی کا نہیں ڈھانپا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15032]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15032، ترقيم محمد عوامة 14644)
پچھلی حدیث → (14643) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14645)