☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1464
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1464
حدیث نمبر: 1464 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" هَؤُلَاءِ يَقُولُونَ: مَنْ مَسَّ إِبِطَهُ أَعَادَ الْوُضُوءَ، وَأَنَا لا أَقُولُ ذَلِكَ، وَلَا أَدْرِي مَا هَذَا؟!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ لوگ کہتے ہیں کہ بغل کو ہاتھ لگانے والا دوبارہ وضو کرے گا، میں نہ یہ کہتا ہوں اور نہ اس بات کو جانتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1467، ترقيم محمد عوامة 1464)
پچھلی حدیث → (1463) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1465)