☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14632
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14632
حدیث نمبر: 14632 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ ، وَعُثْمَانَ ، وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ ، وَابْنَ عَبَّاسٍ ، وَمُعَاوِيَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ عُمَرَ وَعُثْمَانَ وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ وَابْنَ عَبَّاسٍ وَمُعَاوِيَةَ , قَالُوا: " فِي النَّعَامَةِ بَدَنَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت زید بن ثابت، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت معاویہ فرماتے ہیں کہ شتر مرغ کے شکار پر اونٹ لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15020، ترقيم محمد عوامة 14632)
پچھلی حدیث → (14631) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14633)