☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14618
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14618
حدیث نمبر: 14618 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَمْ يَكُونُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يُسَافِرُوا بِالسُّيُوفِ فِي قِرَبِهَا وَهُمْ مُحْرِمُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم سے مروی ہے کہ صحابہ کرام اس بات کو ناپسند نہیں کرتے تھے کہ وہ تلواروں کو نیام میں رکھ حالت احرام میں سفر کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15006]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15006، ترقيم محمد عوامة 14618)
پچھلی حدیث → (14617) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14619)