☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14617
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14617
حدیث نمبر: 14617 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنْ شَبِيبِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ إذَا أَحْرَمُوا حَمَلُوا مَعَهُمُ السُّيُوفَ فِي الْقِرَبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم سے مروی ہے کہ صحابہ کرام جب احرام باندھتے تو تلواروں کو نیام میں رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15005]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15005، ترقيم محمد عوامة 14617)
پچھلی حدیث → (14616) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14618)