☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14610
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14610
حدیث نمبر: 14610 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: سُئِلَ عَنِ " الرَّجُلِ يَبِيتُ لَيَالِيَ مِنًى بِمَكَّةَ؟ قَالَ: يَتَصَدَّقُ بِدِرْهَمٍ أَوْ نَحْوِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ میں گزارے؟ آپ نے فرمایا ایک درھم یا اس کے مثل کوئی چیز صدقہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14998]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14998، ترقيم محمد عوامة 14610)
پچھلی حدیث → (14609) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14611)