☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14606
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14606
حدیث نمبر: 14606 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ كَعْبٍ يَقُولُ: " مِنَ السُّنَّةِ إذَا زُرْتَ الْبَيْتَ أَنْ لَا تَبِيتَ إلَّا بِمِنًى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن کعب فرماتے ہیں کہ سنت طریقہ یہی ہے کہ جب تم نے طواف کرلیا تو اب راتیں منیٰ میں ہی گزارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14994]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14994، ترقيم محمد عوامة 14606)
پچھلی حدیث → (14605) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14607)