☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14603
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14603
حدیث نمبر: 14603 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ كَانَ " يَنْهَى أَنْ يَبِيتَ أَحَدٌ مِنْ وَرَاءِ الْعَقَبَةِ , وَكَانَ يَأْمُرُهُمْ أَنْ يَدْخُلُوا مِنًى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے منع فرمایا تھا کہ کوئی شخص بھی اس گھاٹی کے پیچھے رات نہ گزارے، اور انھوں نے ان کو حکم دیا کہ منیٰ میں داخل ہو جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14991]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14991، ترقيم محمد عوامة 14603)
پچھلی حدیث → (14602) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14604)