☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1460
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1460
حدیث نمبر: 1460 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَيْزَارِ، عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ، قَالَ: رَأَى عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَجُلًا حَكَّ إِبِطَهُ أَوْ مَسَّهُ فَقَالَ لَهُ:" قُمْ فَاغْسِلْ يَدَكَ أَوْ تَطَهَّرْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ حضرت عمر نے ایک آدمی کو دیکھا جو بغل میں خارش کر رہا تھا، آپ نے اس سے فرمایا اٹھو اور ہاتھ دھوؤ یا وضو کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1462]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1462، ترقيم محمد عوامة 1460)
پچھلی حدیث → (1459) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1461)