☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14589
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14589
حدیث نمبر: 14589 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يَطُوفُوا يَوْمَ النَّحْرِ ثَلَاثَةَ أَسَابِيعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ وہ یوم النحر میں تین بار (سات چکر) طواف کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14977، ترقيم محمد عوامة 14589)
پچھلی حدیث → (14588) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14590)