☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14558
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14558
حدیث نمبر: 14558 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، أنهما " كَرِهَاهُ، يَعْنِي: أَنْ يُخْرَجَ مِنْ تُرَابِ الْحَرَمِ إلَى الْحِلِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت مجاہد اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ حدود حرم کی مٹی حرم سے باہر نکالی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14942، ترقيم محمد عوامة 14558)
پچھلی حدیث → (14557) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14559)