☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حرم کی مٹی حرم سے باہر لانا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← حرم کی مٹی حرم سے باہر لانا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14556 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَابْنِ عُمَرَ ، أنهما " كَرِهَا أَنْ يُخْرَجَ مِنْ تُرَابِ الْحَرَمِ إلَى الْحِلِّ , أَوْ يُدْخَلَ مِنْ تُرَابِ الْحِلِّ إلَى الْحَرَمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حرم کی مٹی حرم سے باہر لانے کو ناپسند کرتے تھے اور باہر کی مٹی حرم میں لے جانے کو بھی ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14940، ترقيم محمد عوامة 14556)
حدیث نمبر: 14557 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ الْمَكِّيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ " لَمَّا هَدَمَ الْكَعْبَةَ فَبَنَاهَا كَرِهَ أَنْ يَبْنِيَ فِيهَا مِنْ تُرَابِ الْحِلِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو فرات المکی فرماتے ہیں کہ جب ابن زبیر نے خانہ کعبہ کو منہدم کیا تو انہوں نے حدود حرم سے باہر کی مٹی سے اس کی تعمیر کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14941، ترقيم محمد عوامة 14557)
حدیث نمبر: 14558 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، أنهما " كَرِهَاهُ، يَعْنِي: أَنْ يُخْرَجَ مِنْ تُرَابِ الْحَرَمِ إلَى الْحِلِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت مجاہد اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ حدود حرم کی مٹی حرم سے باہر نکالی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14942، ترقيم محمد عوامة 14558)