☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14548
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14548
حدیث نمبر: 14548 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ خَلَفٍ، قَالَ: " أَدْرَكْتُ النَّاسَ يَتَزَوَّدُونَ الْمَاءَ إذَا ذَهَبُوا يَرْمُونَ الْجِمَارَ مِنْ طُولِ الْقِيَامِ عِنْدَ الْجَمْرَتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن اسود بن خلف فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو پایا جو جمرات کی رمی کے لیے جاتے تو پانی کا توشہ ساتھ لے کر جاتے ان کے پاس زیادہ دیر قیام کرنے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14931، ترقيم محمد عوامة 14548)
پچھلی حدیث → (14547) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14549)