حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ وَقَفَ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ قَدْرَ سُورَةٍ مِنَ السَّبْعِ، قَالَ: قُلْتُ مِنَ النَّاسِ مَنْ يُبْطِئُ الْقِرَاءَةَ وَمِنْهُمْ مَنْ يُسْرِعُ؟ قَالَ: مثل قِرَاءَتِي؟ قَالَ: قُلْتُ أَنْتَ خَفِيفُ الْقِرَاءَةِ، قَالَ: مثل قِرَاءَتِي".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ (جمرات کے پاس) سات سورتوں کی قراءت کی بقدر رکے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ کچھ لوگ تیز پڑھتے ہیں اور کچھ لوگ آہستہ؟ آپ نے فرمایا میری قراءت کی طرح ہو، میں نے عرض کیا کہ آپ تو بہت آہستہ پڑھتے ہیں، فرمایا کہ (ہاں) میری قرائت کے مثل ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14932، ترقيم محمد عوامة 14549)