حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ خَلَفٍ، قَالَ: " أَدْرَكْتُ النَّاسَ يَتَزَوَّدُونَ الْمَاءَ إذَا ذَهَبُوا يَرْمُونَ الْجِمَارَ مِنْ طُولِ الْقِيَامِ عِنْدَ الْجَمْرَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن اسود بن خلف فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو پایا جو جمرات کی رمی کے لیے جاتے تو پانی کا توشہ ساتھ لے کر جاتے ان کے پاس زیادہ دیر قیام کرنے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14931، ترقيم محمد عوامة 14548)