☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14545
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14545
حدیث نمبر: 14545 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ " النِّقَابِ لِلْمُحْرِمَةِ فَكَرِهَاهُ , وَقَالَا: تُخْرِجُ وَجْهَهَا لِلَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے محرمہ عورت کے نقاب کے متعلق دریافت کیا؟ آپ دونوں نے اس کو ناپسند فرمایا اور فرمایا کہ اللہ کے لیے اپنے چہرے کو ظاہر کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14928، ترقيم محمد عوامة 14545)
پچھلی حدیث → (14544) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14546)