☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محرمہ خاتون کا نقاب کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← محرمہ خاتون کا نقاب کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 14539 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ عَلِيًّا كَانَ " يَنْهَى النِّسَاءَ عَنِ النِّقَابِ وَهُنَّ حَرَمٌ , وَلَكِنْ يُسْدِلْنَ الثَّوْبَ عَنْ وُجُوهِهِنَّ سَدْلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عورتوں کو حالت احرام میں نقاب کرنے سے منع فرمایا: لیکن وہ اپنے چہروں پر کپڑا لٹکا سکتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14922، ترقيم محمد عوامة 14539)
حدیث نمبر: 14540 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " تَرُدُّ الْمَرْأَةُ الْمُحْرِمَةُ الثَّوْبَ عَلَى وَجْهِهَا وَلَا تَنْتَقِبْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت کپڑے کو چہرے پر لٹکا لے لیکن نقاب نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14923، ترقيم محمد عوامة 14540)
حدیث نمبر: 14541 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ يَحْيَى، وعُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : " قال: لَا تَنْتَقِبِ الْمُحْرِمَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت نقاب نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14924، ترقيم محمد عوامة 14541)
حدیث نمبر: 14542 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ شَبِيبٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا " كَرِهَتِ النِّقَابَ لِلْمُحْرِمَةِ وَالْكُحْلَ , وَرَخَّصَتْ فِي الْخُفَّيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے محرمہ عورت کے لیے نقاب اور سرمہ کو ناپسند کیا، اور موزے پہننے کی اجازت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14925، ترقيم محمد عوامة 14542)
حدیث نمبر: 14543 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " كَانَ يَكْرَهُ لِلْمُحْرِمَةِ النِّقَابَ وَالْقُفَّازَيْنِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرمہ عورت کے لیے نقاب اور دستانوں کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14926، ترقيم محمد عوامة 14543)
حدیث نمبر: 14544 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْعَقَدِيُّ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، قَالَ:" لَا تَنْتَقِبْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ محرمہ خاتون نقاب نہ اوڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14927، ترقيم محمد عوامة 14544)
حدیث نمبر: 14545 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ " النِّقَابِ لِلْمُحْرِمَةِ فَكَرِهَاهُ , وَقَالَا: تُخْرِجُ وَجْهَهَا لِلَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے محرمہ عورت کے نقاب کے متعلق دریافت کیا؟ آپ دونوں نے اس کو ناپسند فرمایا اور فرمایا کہ اللہ کے لیے اپنے چہرے کو ظاہر کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14928، ترقيم محمد عوامة 14545)
حدیث نمبر: 14546 مصنف ابن ابی شیبہ
يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَنْهَى عَنْهُ، يَعْنِي: النِّقَابُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نقاب اوڑھنے سے (محرمہ خاتون کو) منع فرماتے ہوئے سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14929، ترقيم محمد عوامة 14546)