حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا عَنِ " النِّقَابِ لِلْمُحْرِمَةِ فَكَرِهَاهُ , وَقَالَا: تُخْرِجُ وَجْهَهَا لِلَّهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے محرمہ عورت کے نقاب کے متعلق دریافت کیا؟ آپ دونوں نے اس کو ناپسند فرمایا اور فرمایا کہ اللہ کے لیے اپنے چہرے کو ظاہر کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14928، ترقيم محمد عوامة 14545)