☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14542
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14542
حدیث نمبر: 14542 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ شَبِيبٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا " كَرِهَتِ النِّقَابَ لِلْمُحْرِمَةِ وَالْكُحْلَ , وَرَخَّصَتْ فِي الْخُفَّيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے محرمہ عورت کے لیے نقاب اور سرمہ کو ناپسند کیا، اور موزے پہننے کی اجازت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14925، ترقيم محمد عوامة 14542)
پچھلی حدیث → (14541) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14543)