☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14530
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14530
حدیث نمبر: 14530 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " حَلَفَ لِي أَنَّهُ لَمْ يَطُفْ أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ إلَّا طَوَافًا وَاحِدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن کھیل فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے میرے سامنے قسم اٹھائی کہ صحابہ کرام میں سے کسی نے بھی حج وعمرہ کے لیے ایک طواف سے زیادہ نہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14911، ترقيم محمد عوامة 14530)
پچھلی حدیث → (14529) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14531)