حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا جَمَعَ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ فَطَوَافٌ وَاحِدٌ وَسَعْيٌ وَاحِدٌ , وَإِنْ أَقْرَنَ فَطَوَافَانِ وَسَعْيَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب تم حج اور عمرہ کو جمع کرو تو ایک طواف اور ایک سعی کرو، اور جب تم قران کرو تو دو طواف اور دو سعی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14912، ترقيم محمد عوامة 14531)