حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " حَلَفَ لِي أَنَّهُ لَمْ يَطُفْ أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ إلَّا طَوَافًا وَاحِدًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن کھیل فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے میرے سامنے قسم اٹھائی کہ صحابہ کرام میں سے کسی نے بھی حج وعمرہ کے لیے ایک طواف سے زیادہ نہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14911، ترقيم محمد عوامة 14530)