☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14521
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14521
حدیث نمبر: 14521 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ إبْرَاهِيمَ وَمَعَنَا أَصْحَابٌ لَنَا " فَأَحْرَمُوا جَمِيعًا , وَجَرَّدُوا الْحَجَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابو اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابراہیم کے ساتھ سفر پر نکلا ہمارے ساتھ ہمارے کچھ اور ساتھی بھی تھے، ہم سب نے مل کر حج افراد کے لیے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14901، ترقيم محمد عوامة 14521)
پچھلی حدیث → (14520) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14522)