☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 14510 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَرَى إلَّا الْحَجَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلے ہم نے صرف آپ کو حج ہی ادا کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14887، ترقيم محمد عوامة 14510)
حدیث نمبر: 14511 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، أَفْلَحَ ، الْقَاسِمِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنْ أَفْلَحَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُهِلِّينَ بِالْحَجِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حج کا احرام باندھے ہوئے نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14888، ترقيم محمد عوامة 14511)
حدیث نمبر: 14512 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " أَفْرَدَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَجَّ بَعْدَهُ أَرْبَعِينَ سَنَةً , وَهُمْ كَانُوا لِسُنَّتِهِ أَشَدَّ اتِّبَاعًا , أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے چالیس سال بعد تک حج افراد کیا، حالانکہ وہ لوگ (ابو بکر، عمر، عثمان) سنت پر زیادہ سختی سے عمل پیرا تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14889، ترقيم محمد عوامة 14512)
حدیث نمبر: 14513 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، وسُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ " جَرَّدَا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود سے مروی ہے کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے حج افراد فرمایا: سفیان راوی نے حضرت عثمان کا بھی اضافہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14890، ترقيم محمد عوامة 14513)
حدیث نمبر: 14514 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " أَفْرَدَ الْحَجَّ أَبُو بَكْرٍ , وَعُمَرُ , وَعُثْمَانُ , وَعَلْقَمَةُ , وَالْأَسْوَدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بکر، حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت علقمہ اور حضرت الاسود نے حج افراد کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14892، ترقيم محمد عوامة 14514)
حدیث نمبر: 14515 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَأَلَتْ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ عَنِ الْجَمْعِ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ؟ فَقَالَ:" لَا نُحِبُّ أَنْ نَخْلِطَ بِحَجِّنَا شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار سے حج وعمرہ کو جمع کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ ہم اپنے حج کے ساتھ کوئی دوسری (عبادت) چیز ملانا پسند نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14893، ترقيم محمد عوامة 14515)
حدیث نمبر: 14516 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ الزُّبَيْرِ : " أَفْرِدُوا الْحَجَّ وَدَعَوْا قَوْلَ أَعْمَاكُمْ هَذَا" يَعْنِي: ابْنُ عَبَّاسٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر ارشاد فرماتے ہیں کہ حج افراد کرو اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی بات کو چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14894، ترقيم محمد عوامة 14516)
حدیث نمبر: 14517 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ " كَرِهَ الْإِقْرَانَ وَالْمُتْعَةَ , وَقَالَ: التَّجْرِيدُ أَحَبُّ إلَيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم حج قران اور حج تمتع کو ناپسند کرتے تھے اور فرماتے کہ حج افراد میرے نزدیک پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14895، ترقيم محمد عوامة 14517)
حدیث نمبر: 14518 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ صَالِحٍ الْعُكْلِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: " التَّجْرِيدُ أَحَبُّ إلَيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حج افراد میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14896، ترقيم محمد عوامة 14518)
حدیث نمبر: 14519 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ " حَجّ خِلَافَتَهُ كُلَّهَا يُفْرِدُ الْحَجَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے اپنی خلافت میں تمام حج، حج افراد کیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14897، ترقيم محمد عوامة 14519)
حدیث نمبر: 14520 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ : " نُسُكَانِ أَحَبُّ إلَيَّ أَنْ يَكُونَ لِكُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا: شَعَثٌ , وَسَفَرٌ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ دو ارکان اور عمل میرے نزدیک ہر چیز سے زیادہ پسندیدہ ہیں، پراگندہ حال ہونا اور سفر کرنا، راوی کہتے ہیں کہ حضرت الاسود نے حج اور عمرہ کے درمیان اسی بار سفر کیا لیکن کبھی ان کو جمع نہیں کیا اور حضرت عبد الرحمن بن الاسود نے ساٹھ سفر کیے لیکن کبھی حج وعمرہ کو جمع نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14898، ترقيم محمد عوامة 14520)
حدیث نمبر: 14521 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ إبْرَاهِيمَ وَمَعَنَا أَصْحَابٌ لَنَا " فَأَحْرَمُوا جَمِيعًا , وَجَرَّدُوا الْحَجَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابو اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابراہیم کے ساتھ سفر پر نکلا ہمارے ساتھ ہمارے کچھ اور ساتھی بھی تھے، ہم سب نے مل کر حج افراد کے لیے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14901، ترقيم محمد عوامة 14521)