حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي إسْمَاعِيلَ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ إبْرَاهِيمَ وَمَعَنَا أَصْحَابٌ لَنَا " فَأَحْرَمُوا جَمِيعًا , وَجَرَّدُوا الْحَجَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابو اسماعیل فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابراہیم کے ساتھ سفر پر نکلا ہمارے ساتھ ہمارے کچھ اور ساتھی بھی تھے، ہم سب نے مل کر حج افراد کے لیے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14901]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14901، ترقيم محمد عوامة 14521)