☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14515
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14515
حدیث نمبر: 14515 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: سَأَلَتْ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ عَنِ الْجَمْعِ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ؟ فَقَالَ:" لَا نُحِبُّ أَنْ نَخْلِطَ بِحَجِّنَا شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار سے حج وعمرہ کو جمع کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ ہم اپنے حج کے ساتھ کوئی دوسری (عبادت) چیز ملانا پسند نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14893، ترقيم محمد عوامة 14515)
پچھلی حدیث → (14514) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14516)