☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14512
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14512
حدیث نمبر: 14512 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " أَفْرَدَ أَصْحَابُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَجَّ بَعْدَهُ أَرْبَعِينَ سَنَةً , وَهُمْ كَانُوا لِسُنَّتِهِ أَشَدَّ اتِّبَاعًا , أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے چالیس سال بعد تک حج افراد کیا، حالانکہ وہ لوگ (ابو بکر، عمر، عثمان) سنت پر زیادہ سختی سے عمل پیرا تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14889، ترقيم محمد عوامة 14512)
پچھلی حدیث → (14511) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14513)