☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14490
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14490
حدیث نمبر: 14490 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا زُرْتَ الْبَيْتَ يَوْمَ النَّحْرِ فَلَا تَعُدْ إلَيْهِ حَتَّى تَنْفِرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ جب تم نے یوم النحر میں بیت اللہ کی زیارت کرلی تو اب واپس چلے جانے تک دوبارہ نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14866، ترقيم محمد عوامة 14490)
پچھلی حدیث → (14489) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14491)