☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات ایام تشریق میں بیت اللہ کی زیارت کو ناپسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو حضرات ایام تشریق میں بیت اللہ کی زیارت کو ناپسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 14489 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ وَبَرَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ " كَرِهَ زِيَارَةَ الْبَيْتِ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ" يَعْنِي: بَعْدَ الْوَاجِبِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت الاسود ایام تشریق میں طواف واجب کے بعد بیت اللہ کی زیارت کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14865، ترقيم محمد عوامة 14489)
حدیث نمبر: 14490 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا زُرْتَ الْبَيْتَ يَوْمَ النَّحْرِ فَلَا تَعُدْ إلَيْهِ حَتَّى تَنْفِرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ جب تم نے یوم النحر میں بیت اللہ کی زیارت کرلی تو اب واپس چلے جانے تک دوبارہ نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14866، ترقيم محمد عوامة 14490)
حدیث نمبر: 14491 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ " كَرِهَ زِيَارَتَهُ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ" يَعْنِي: بَعْدَ الْوَاجِبِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد ایام تشریق میں طواف واجب کے بعد دوبارہ بیت اللہ کی زیارت کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14867، ترقيم محمد عوامة 14491)