☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14487
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14487
حدیث نمبر: 14487 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، وَالْحَكَمِ، قَالَا: " الْمُعَرَّفُ بِدْعَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکرو اذکار کرنا اور اجتماع کرنا بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14863]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14863، ترقيم محمد عوامة 14487)
پچھلی حدیث → (14486) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14488)