☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14486
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14486
حدیث نمبر: 14486 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ سَوَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ، قَالَ: " لَقَدْ رَأَيْتنَا زَمَانَ زِيَادٍ وَمَا نُنْكِرُ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ مِنْ سَائِرِ الْعَشِيَّاتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین سے مروی ہے کہ ہم نے زیاد کا زمانہ دیکھا اور ہم لوگ باقی سہ پہروں میں سے یوم عرفہ کی سہ پہر کا انکار نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14862، ترقيم محمد عوامة 14486)
پچھلی حدیث → (14485) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14487)