☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14476
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14476
حدیث نمبر: 14476 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، أَنَّهُ رَأَى سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ" مُسْنِدَ ظَهْرِهِ إلَى الْمَقْصُورَةِ , وَيَسْتَقْبِلُ الشَّامَ حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب کو یوم عرفہ کی سہ پہر دیکھا کہ انھوں نے پشت کے ساتھ امام کے کھڑے ہونے والی جگہ سے ٹیک لگائی ہوئی اور شام کی طرف رخ کیا ہوا ہے یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14852]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14852، ترقيم محمد عوامة 14476)
پچھلی حدیث → (14475) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14477)