☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14475
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14475
حدیث نمبر: 14475 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَبَا وَائِلٍ وَأَصْحَابَنَا يَجْلِسُونَ يَوْمَ عَرَفَةَ فَيَتَحَدَّثُونَ كَمَا يَتَحَدَّثُونَ فِي سَائِرِ الْأَيَّامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت الاعمش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل اور ان کے ساتھیوں کو دیکھا کہ وہ نو ذوالحجہ کے دن بیٹھے ہوئے ہیں، اور وہ اسی طرح آپس میں محو گفتگو ہیں جس طرح باقی دنوں میں ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14851، ترقيم محمد عوامة 14475)
پچھلی حدیث → (14474) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14476)