☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14458
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14458
حدیث نمبر: 14458 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُثْمَانَ، عَنْ حَكِيمٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ حَاطِبٍ، عَمَّنْ رَأَى عُثْمَانَ " مُحْرِمًا مُغَطِّيًا وَجْهِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراھیم ابن محمد بن حاطب سے اس شخص نے روایت کیا جس نے حضرت عثمان کو حالت احرام میں اپنا چہرہ ڈھانپے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14834، ترقيم محمد عوامة 14458)
پچھلی حدیث → (14457) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14459)