☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14422
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14422
حدیث نمبر: 14422 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تَزَّيَّنُ الْمُحْرِمَةُ , وَلَا تَكْتَحِلُ لِزِينَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت زیب وزینت اختیار نہ کرے اور زینت کے لیے سرمہ بھی نہ استعمال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14797]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14797، ترقيم محمد عوامة 14422)
پچھلی حدیث → (14421) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14423)