☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے حالت احرام والی عورت کے لیے زیور اور زیب وزینت کو ناپسند کیا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جن حضرات نے حالت احرام والی عورت کے لیے زیور اور زیب وزینت کو ناپسند کیا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 14421 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " كَانَ يُكْرَهُ لِلْمُحْرِمَةِ أَنْ تَلْبَسَ الْحُلِيَّ الْمَشْهُورَ، قَالَ: قُلْتُ فَالْعِقْدُ؟ قَالَ: إنْ كَانَ عِقْدًا مَشْهُورًا فَلَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء محرمہ کے لیے ایسے زیور کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے جس کی آواز وغیرہ ہو، آپ سے دریافت کیا گیا کہ وہ ہار پہن سکتی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر اس کی آواز نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14796، ترقيم محمد عوامة 14421)
حدیث نمبر: 14422 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَا تَزَّيَّنُ الْمُحْرِمَةُ , وَلَا تَكْتَحِلُ لِزِينَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت زیب وزینت اختیار نہ کرے اور زینت کے لیے سرمہ بھی نہ استعمال کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14797]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14797، ترقيم محمد عوامة 14422)
حدیث نمبر: 14423 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ " كَرِهَ الْحُلِيَّ لِلْمُحْرِمَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء محرمہ کے لیے زیور کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14798، ترقيم محمد عوامة 14423)
حدیث نمبر: 14424 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " كَانَ يُكْرَهُ أَنْ تَلْبَسَ الْمُحْرِمَةُ الْحُلِيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14799، ترقيم محمد عوامة 14424)