☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14421
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14421
حدیث نمبر: 14421 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " كَانَ يُكْرَهُ لِلْمُحْرِمَةِ أَنْ تَلْبَسَ الْحُلِيَّ الْمَشْهُورَ، قَالَ: قُلْتُ فَالْعِقْدُ؟ قَالَ: إنْ كَانَ عِقْدًا مَشْهُورًا فَلَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء محرمہ کے لیے ایسے زیور کے استعمال کو ناپسند کرتے تھے جس کی آواز وغیرہ ہو، آپ سے دریافت کیا گیا کہ وہ ہار پہن سکتی ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اگر اس کی آواز نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14796، ترقيم محمد عوامة 14421)
پچھلی حدیث → (14420) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14422)