☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 14420
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 14420
حدیث نمبر: 14420 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ الْأَسْوَدِ " مَا تَلْبَسُ الْمُحْرِمَةُ مِنَ الْحُلِيِّ؟ فَقَالَ: مَا كَانَتْ تَلْبَسُ وَهِيَ مُحِلَّةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن الاسود سے دریافت کیا گیا کہ احرام والی عورت کونسا زیور استعمال کرے؟ آپ نے فرمایا جو زیور وہ بغیر احرام والی حالت میں استعمال کرتی رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14795، ترقيم محمد عوامة 14420)
پچھلی حدیث → (14419) باب پر واپس ← اگلی حدیث (14421)